Home Latest News Urdu افغان ٹرانزٹ تجارتی سامان لے جانے والا ایک کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
Latest News Urdu - June 7, 2020

افغان ٹرانزٹ تجارتی سامان لے جانے والا ایک کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کی وباء کے دوران سی پیک منصوبہ پر پیشرفت کا عمل خوش اسلوبی سےجاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 کے حوالے سے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے ساتھ افغان ٹرانزٹ تجارتی سامان لے جانے والا کارگو جہاز “سیبلک ٹریڈوشن” گوادر بندرگاہ پہنچا ہے۔واضح رہے کہ سی پیک پورے خطے کی علاقائی میں رابطہ کاری اور اقتصادی ترقی کا ایک مثالی اور عظیم منصوبہ ثابت ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …