Home Latest News Urdu سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کی منظوری۔
Latest News Urdu - June 7, 2020

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کی منظوری۔

.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ریلوے مین لائن (ایم ایل – 1) منصوبے کی منظوری دے دی ہے اور اس کی مالیت 7.2 ارب امریکی ڈالر ہے جبکہ اس ضمن میں ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل (ایکنک ) کو سفارشات بجھوائی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ایک اہم سنگ میل ہے اور ایم ایل ون منصوبہ کےدائرہ کا پشاورسے کراچی تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی تجدید اور اپ گریڈیشن کے علاوہ والٹن اکیڈمی کی اپ گریڈیشن بھی شامل ہے۔ مزید برآں سی پیک کے ایم ایل ون منصوبہ کے تحت حویلیاں میں ایک ڈرائی پورٹ بھی بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…