اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ملک کےمیٹرو ٹرین منصوبے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اسے جنوبی ایشیاء میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے جدید ترین منصوبوں میں سے ایک قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبہ تھا اور اس منصوبے کے افتتاح سے یہ ظاہرہوتا ہے کہ پاکستان میٹرو ٹرین کے ایک نئے عہدمیں داخل ہوچکا ہے۔
Comments Off on اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






