Home Latest News Urdu اورنج لائن میٹرو ڈرائیور کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا۔
Latest News Urdu - April 4, 2022

اورنج لائن میٹرو ڈرائیور کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا۔

.

محمد شاہ زرین خان، اورنج لائن میٹرو ڈرائیور جس نے سی پیک کے شاندار عملے کے رکن کے طور پر انعام حاصل کیا ہے کہتے ہیں کہ انہیں اپنے کام پر فخر ہے۔ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں شرق پور کے رہائشی مسٹر خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے میں شمولیت اختیار کی جس کا آغاز ستمبر 2015 میں ہوا تھا۔ چھ سال قبل، وہ اورنج لائن پر کام کرنے والی تعمیراتی مشینری کی شورو غل کی صورتحال میں گاڑی چلاتے تھےاور اب وہ پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد ٹرین کے رواں دواں مناظر کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ مسٹر خان نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے اہم موڑ پرروزگار کے درست ذریعے کا انتخاب کیا۔

Comments Off on اورنج لائن میٹرو ڈرائیور کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…