Home Latest News Urdu ایم ایل ون منصوبہ 90 فیصد مقامی آبادی کو ملازمت کے مواقع فراہم کرے گا،وفاقی وزیر ریلوے۔
Latest News Urdu - July 12, 2020

ایم ایل ون منصوبہ 90 فیصد مقامی آبادی کو ملازمت کے مواقع فراہم کرے گا،وفاقی وزیر ریلوے۔

.

پاکستان ریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہےکہ پاکستان ریلوے کے پورے ڈھانچے کی بحالی کیلئے سی پیک کے تحت مین لائن ون ون منصوبہ نیک شگون ثابت ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے اس منصوبے کو انقلابی اہمیت کا حامل قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے ریلوے حادثات میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ متفقہ شرائط کے تحت تعمیراتی مرحلے کے دوران مجموعی طور پر 150,000 افراد پراجیکٹ پر کام کریں گے جن میں سے 90 فیصدمقامی افراد ہوں گے جبکہ باقی 10فیصدچینی انجینئرز ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…