Home Latest News Urdu ایکنک نے361 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں بشمول سی پیک مشرقی روٹ کی منظوری دے دی۔
ایکنک نے361 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں بشمول سی پیک مشرقی روٹ کی منظوری دے دی۔
.
حکومت نے 361 ارب روپےکی لاگت کے نو میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی منظوری دی ہے اور اس میں سی پیک مشرقی روٹ کے تحت ایک پروجیکٹ بھی شامل ہے۔ یہ روٹ اسلام آباد۔ لاہور موٹر وے (ایم 2) ، پنڈی بھٹیاں فیصل آباد۔ ملتان موٹروے (ایم 4) ، لاہور۔ عبدالحکیم -ملتان – سکھر- حیدرآباد۔کراچی موٹروے کے نیٹ ورک کے ذریعہ رابطہ فراہم کرتا ہے جو مشرقی راہداری کے نام سے جانا جاتا ہے اور کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں کو بھی جوڑتا ہے۔
Comments Off on ایکنک نے361 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں بشمول سی پیک مشرقی روٹ کی منظوری دے دی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…