Home Latest News Urdu بلوچستان میں چائینہ پاور ہب جنریشن کمپنی کے 1320میگاواٹ کول پاور پلانٹ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - August 15, 2019

بلوچستان میں چائینہ پاور ہب جنریشن کمپنی کے 1320میگاواٹ کول پاور پلانٹ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز۔۔۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے تحت چائینہ پاور ہب جنریشن کمپنی نے یومِ آزادی پاکستان کے روز660 میگاواٹ کول فائرڈپاور پراجیکٹ کے کمرشل آپریشنز کاآغاز کیا ہے۔جس کے بعد اس پراجیکٹ کے ساتھ دوسرےیونٹ کو فعال کرکےبجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔یہ منصوبہ چائینہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ اور حبکو پاکستان کی مشترکہ کاوش ہےاور اس منصوبہ کی لاگت 2 ارب ڈالر ہےاور اس سے سالانہ نو ارب کلو واٹ بجلی پیدا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…