بلوچستان کی حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری۔۔۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان۔
بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری دی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ گوادر ماسٹر پلان کے حتمی نقشہ کو کوئٹہ اور اسلام آباد کے بجائے گوادر کی سرزمین پر ہی گورننگ باڈی میٹنگ میں منظور کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ متعارف کرائے گئے ماسٹر پلان سے یقینی طور پر گوادر کے عوام کی معیارِ زندگی میں واضح تبدیلیاں رونما ہونگی
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …