Home Gwadar Updates Urdu بلوچستان کی حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری۔۔۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - September 24, 2019

بلوچستان کی حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری۔۔۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان۔

بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری دی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ گوادر ماسٹر پلان کے حتمی نقشہ کو کوئٹہ اور اسلام آباد کے بجائے گوادر کی سرزمین پر ہی گورننگ باڈی میٹنگ میں منظور کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ متعارف کرائے گئے ماسٹر پلان سے یقینی طور پر گوادر کے عوام کی معیارِ زندگی میں واضح تبدیلیاں رونما ہونگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …