جاپان سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کا خواہشمند
Enter Your Summary here.
جاپان کے سفیر برائے پاکستان کنینوری متسودہ نے لاہور پریس کلب کے دورے کے موقعے پر جاپان کے سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہونے کا برملا اظہار کیا ہے.انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان اور جاپان کے سفارتی اور دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں سفارتکاروں کے کردار ادا کرنے پر زور دیا .اس کے علاوہ انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار اور قربانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جاپان پاکستان کے سماجی اور معاشی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…