Home Latest News Urdu چینی قونصل خانہ کی جانب سے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوہر ممکن مدد فراہم کر نے کی یقین دہانی۔۔۔۔
Latest News Urdu - June 27, 2019

چینی قونصل خانہ کی جانب سے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوہر ممکن مدد فراہم کر نے کی یقین دہانی۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چینی قونصل خانہ کے ڈپٹی قونصل جنرل پینگ زینگُھو نے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران ایف بی آر کے کمشنر جہانگیر احمد نے کسی بھی ملک میں معیشت کو مستحکم کرنے میں ٹیکسوں کی وصولی کے موثر نظام کے کردار پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ اس تقریب میں پاکستان- چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر داؤود احمد،سیکریٹری جنرل صلاح الدین حنیف کے علاوہ چینی قونصل خانہ کے کونسلر وانگ جیانگ اور قونصل اتاشی  لوئی شان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …