Home Latest News Urdu حکومت فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین سے زرعی ٹیکنالوجی حاصل کرے گی: وزیر اعظم خان۔
Latest News Urdu - June 27, 2020

حکومت فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین سے زرعی ٹیکنالوجی حاصل کرے گی: وزیر اعظم خان۔

Enter Your Summary here.

حکومت پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے لئے چین کے ساتھ شراکت داری قائم کررہی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں پیداوار کو بڑھانے کے لئے زرعی شعبے کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ نیز وزیر اعظم نے وزیر فوڈ سیکیورٹی کو ترجیحی بنیادوں پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…