حکومت فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین سے زرعی ٹیکنالوجی حاصل کرے گی: وزیر اعظم خان۔
Enter Your Summary here.
حکومت پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے لئے چین کے ساتھ شراکت داری قائم کررہی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں پیداوار کو بڑھانے کے لئے زرعی شعبے کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ نیز وزیر اعظم نے وزیر فوڈ سیکیورٹی کو ترجیحی بنیادوں پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






