Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 6کمپنیوں کو سپیشل زون انٹرپرائز کا درجہ دے دیا گیا
Latest News Urdu - April 27, 2022

راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 6کمپنیوں کو سپیشل زون انٹرپرائز کا درجہ دے دیا گیا

.

چوتھی خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زی) کمیٹی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فلیگ شپ منصوبے راشکئی سپیشل اکنامک زون (آر ایس ای زی) میں چھ کمپنیوں کو خصوصی زون انٹرپرائز کا درجہ دیا ہے۔ اسی طرح چھ کمپنیاں جنہیں خصوصی زون انٹرپرائز کا درجہ دیا گیا تھا، “اب خصوصی اقتصادی زون میں صنعتی پلاٹ حاصل کرنے والے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 21 ایکڑ اراضی لیز پر دینے کے ذریعے کل 3.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ابھی تک خصوصی اقتصادی زون کمیٹی نے 15 فرموں کو 60 ایکڑ زمین لیز پر دینے کی منظوری دی ہے جس کی کل سرمایہ کاری 70 ارب روپے ہے۔ مزید برآں، راشکئی خصوصی اقتصادی زون نے حالیہ مہینوں میں کافی ترقی کی ہے۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 6کمپنیوں کو سپیشل زون انٹرپرائز کا درجہ دے دیا گیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…