سرمایہ کاری بورڈ سی پیک کے تحت تین سپیشل اکنامک زونز کمیٹیاں تشکیل دے گی۔
.
حکومت سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونزکے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی منظوری کمیٹی نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) فیصل آباد کے سپشل اکنامک زون کی حیثیت کی منظوری دے دی ہے اور جے ڈبلیو ایس ای زیڈ اور دھابیجی ایس ای زیڈ کی منظوری پر غور کے لئےسفارش بھی کی ہے۔مزید برآں سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی ، بوستان اور حب سپیشل اکنامک زونز کی تین کمیٹیاں تشکیل دینے کی بھی منظوری دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …