Home Latest News Urdu سی پیک کے ثمرات سے ہر پاکستانی استفادہ حاصل کرے گا۔
Latest News Urdu - August 14, 2020

سی پیک کے ثمرات سے ہر پاکستانی استفادہ حاصل کرے گا۔

.

سی پیک سے متعلق کابینہ کمیٹی نے 20-2019 کے دوران سی پیک کی پیشرفت کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت چلائے جانے والے مختلف منصوبوں کے بارے میں کمیٹی کو بریفنگ دی۔ چیئرمین نے بتایا کہ متعلقہ وزارتوں نے سی پیک پر عمل درآمد تیز کرنے کے اپنی تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لانے کی یقین دہانی کرائی ہے اور سی پیک کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ہر پاکستانی سی پیک کے ثمرات سے استفادہ حاصل کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کے ثمرات سے ہر پاکستانی استفادہ حاصل کرے گا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …