Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈ سی پیک کے تحت تین سپیشل اکنامک زونز کمیٹیاں تشکیل دے گی۔
Latest News Urdu - August 14, 2020

سرمایہ کاری بورڈ سی پیک کے تحت تین سپیشل اکنامک زونز کمیٹیاں تشکیل دے گی۔

.

حکومت سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونزکے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی منظوری کمیٹی نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) فیصل آباد کے سپشل اکنامک زون کی حیثیت کی منظوری دے دی ہے اور جے ڈبلیو ایس ای زیڈ اور دھابیجی ایس ای زیڈ کی منظوری پر غور کے لئےسفارش بھی کی ہے۔مزید برآں سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی ، بوستان اور حب سپیشل اکنامک زونز کی تین کمیٹیاں تشکیل دینے کی بھی منظوری دی ہے۔

Comments Off on سرمایہ کاری بورڈ سی پیک کے تحت تین سپیشل اکنامک زونز کمیٹیاں تشکیل دے گی۔

Check Also

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ،10.37 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری سے مارچ 2024 کے دوران پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات29 فی…