Home Latest News Urdu سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر 50فیصد کام کی پیش رفت مکمل: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - May 28, 2020

سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر 50فیصد کام کی پیش رفت مکمل: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کووڈ- 19 کے سبب پیدا صورتحال میں بھی سی پیک کے تحت منصوبے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے بتایا ہےکہ خیبر پختونخواہ میں 874 میگاواٹ سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر عمل درآمد کسی صورت متاثر نہیں اور کووڈ- 19 کے باوجود اس منصوبے پر 50 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کو دریائے کنہار پر تعمیر کیاجارہا ہے جبکہ اس پر سی پیک کے تحت 1.963 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ نیز اب تک اس پراجیکٹ کے ذریعے سے 4,000 سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا ہوئےہیں اور حکومت سی پیک کے تحت کم قیمت پر بجلی کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …