Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پنگ کے جوابی خط سے چین میں زیرتعلیم پاکستانی طلباءنہایت خوش
Latest News Urdu - May 28, 2020

چینی صدر شی جن پنگ کے جوابی خط سے چین میں زیرتعلیم پاکستانی طلباءنہایت خوش

.

چینی صدر شی جن پنگ کے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ (یو ایس ٹی بی) میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے ایک خط کے جواب پر چین میں پاکستانی طلباء کا زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے صدر شی جن پنگ کے پاکستانی شہریوں کے خط کا جواب دینے کے مہربان اقدام پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وبائی مرض کے پھیلاؤ کے دوران چین نے اپنے شہریوں کی طرح ان کی دیکھ بھال کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…