Home Latest News Urdu سی پیک تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئےنہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئےنہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ رشکئی اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) ترقیاتی معاہدے پر دستخط ہونا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ رشکئی ایس ای زیڈ پاکستان میں صنعتی کاری کو تیز کرے گا۔ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جو پاکستان کی سماجی و اقتصادی نمو کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
Comments Off on سی پیک تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئےنہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
پاکستان سمیت خطے میں موسمیاتی استحکام کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا: سی وی ایف-وی20 اور پی سی آئی کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط۔
اسلام آباد، پاکستان – [3فروری،2025] – کلائمیٹ ویلنریبل فورم – ویلنریبل ٹونٹی گروپ آف…