سی پیک ترقی وخوشحالی کا مظہرہے،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Enter Your Summary here.
پاک چین سٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنرشپ گذشتہ سات دہائیوں میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے 74 ویں یوم آزادی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان ملکی سطح پر ترقیاتی اہداف کے حصول کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے ساتھ وقت آزماتعلقات کی تعریف کی اور کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے روشن مستقبل کا اہم باب ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…