Home Latest News Urdu سی پیک سٹی نوشہرہ کا آغازمقررہ وقت پرکیا جائے گا: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ،محمود خان
Latest News Urdu - March 13, 2020

سی پیک سٹی نوشہرہ کا آغازمقررہ وقت پرکیا جائے گا: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ،محمود خان

.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سی پیک سٹی نوشہرہ منصوبے کے آغاز کے لئے کام کی پیش رفت کوتیز کریں۔ انہوں نے سی پیک کے تحت منصوبے کے شیڈول کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنانے  کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان