Home Latest News Urdu سی پیک ملک کی خوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔ وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - March 24, 2020

سی پیک ملک کی خوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔ وزیر اعظم عمران خان۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے توانائی کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سے منسلک منصوبوں سے پاکستان کی سماجی ترقی اور معاشی نمو کو فروغ دینے کے بیشتر مواقع میسر آئیں گے۔ چین کے ساتھ استوار سدا بہار شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئےوزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کی تیز رفتار پیشرفت ملک کی خوشحالی کے لئے سازگار ہے اور سی پیک کے تحت منصوبوں کی مدد سے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے بروقت فیصلے کرنے ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …