Home Latest News Urdu چین-پاکستان اقتصادی راہداری جاری رکھنے کے لئے چینی ملازمین پاکستان پہنچ گئے۔
Latest News Urdu - March 24, 2020

چین-پاکستان اقتصادی راہداری جاری رکھنے کے لئے چینی ملازمین پاکستان پہنچ گئے۔

Enter Your Summary here.

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر بروقت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے مجموعی طور پر 131 چینی ملازمین واپس پاکستان پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان چینی ملازمین کا تعلق ایک چینی تعمیراتی اور انجینئرنگ کمپنی سے ہے جس نے پاکستان میں پن بجلی منصوبوں پر کام کیا ہے۔ اس سے قبل وہ چینی نئے سال کی تعطیلات پر چین گئے تھے لیکن وبائی بیماری پھیلنے کی وجہ سے وہ زیادہ دن وہیں مقیم رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …