سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین محمد حسنی نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے اور اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے بلوچستان میں معاشی ترقی و خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔اس کے علاوہ ان کامزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں چائینیز سٹیڈی سینٹر کے آغاز سے صوبے کی معیارِ تعلیم میں بہتری کے واضح امکانات روشن ہو جائیں گے۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…