Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 27, 2019

سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین محمد حسنی نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے اور اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے بلوچستان میں معاشی ترقی و خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔اس کے علاوہ ان کامزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں چائینیز سٹیڈی سینٹر کے آغاز سے صوبے کی معیارِ تعلیم میں بہتری کے واضح امکانات روشن ہو جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان