Home Gwadar Updates Urdu سی پیک منصوبہ خطے میں معاشی ترقی و استحکام کا ضامن۔۔۔

سی پیک منصوبہ خطے میں معاشی ترقی و استحکام کا ضامن۔۔۔

سٹریٹجک وژن انسٹیٹیوٹ کی چائینہ سٹیڈیز اینڈ انفارمیشن سینٹر کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والی  کتاب”سی پیک: پریکرسر ٹو ریجنل گروتھ اینڈ سٹیبلٹی” سی پیک منصوبہ کی پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کو سمجھنے لئے نہایت معاون ثابت ہوگی۔اس کتاب میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جغرافیائی اہمیت خصوصاً گوادر کی پاکستان کو دنیا سے ملانے میں کردار کے علاوہ سی پیک منصوبہ کے آغاز سے موجودہ عہد تک کارکردگی کو بھی خوش اسلوبی سے بیان کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان