Home Latest News Urdu …..سی پیک منصوبہ سے متصل سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے علاوہ روزگار کے نئےمواقع پیدا کرے
Latest News Urdu - July 8, 2019

…..سی پیک منصوبہ سے متصل سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے علاوہ روزگار کے نئےمواقع پیدا کرے

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ کے توانائی کے پراجیکٹس میں شامل سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہ صرف ہنر مند افراد کو پیدا کرکے پاکستانی عوام کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرے گا بلکہ صنعتی شعبے کو توانائی کی فراہمی میں معاون ثابت ہوکر ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کا بھی باعث بنے گا.اس وقت مجموعی افرادی قوت میں صرف20فیصد چینی پاکستان کےمقامی افرادکو ہنر مند بنانے کے لئے تربیتی مراکز میں کام کر رہے ہیں.اس کے علاوہ سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی شروعات کے بعد نہ صرف دونوں ممالک کے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے بلکہ پاکستانی عوام کو تربیتی مراکزمیں ہنر مند بنا کر روزگار فراہم کرنے کے مواقع بھی میسر آئے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…