Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں کیمیات کےشعبےکے مستفید ہونےکے واضح امکانات روشن
Latest News Urdu - June 25, 2019

سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں کیمیات کےشعبےکے مستفید ہونےکے واضح امکانات روشن

Enter Your Summary here.

چین کی سب سے بڑی عطریات اور پرفیومز بنا نے والی کمپنی گوانجو رونگشن ٹریڈنگ کمپنی نے پاکستان کے کیمیات کے شعبے میں2 ملین کی سرمایہ کاری کا ارادہ ظاہر کیا ہے.چینی کمپنی کے چئیرمین ایوان جیانگ نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمینٹ کمپنی کے ساتھ مستقبل میں تعاون جاری رکھنے سے متعلق یاداشت پر دستخط کے دوران سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کے صنعتی شعبے کو مستحکم کرنے کے لئے کاوشوں کو بروئے کار لانے کے عزم کا اعادہ کیا.اس کے علاوہ انہوں نے حکومتِ پاکستان کی طرف سے چینی سرمایہ کاروں اور اداروں کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین ماحول فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان نے چین کی مدد سے دوسرا سیارہ پاک سیٹ ایم ایم ون خلا میں بھیج دیا

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ”پاک سیٹ ایم ایم ون“خلا میں روانہ کر دیا گیا۔پاکستان س…