سی پیک منصوبہ پاکستانی کمپنیوں کے لئے قومی خدمت میں حصہ ڈالنے اور عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنےکے مواقع فراہم کرے گا… احمد حسن ،چئیرمین ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس سٹینڈنگ کمیٹی برائےسی پیک
Enter Your Summary here.
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزسٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین احمد حسن نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی کیمبرج یونیورسٹی کے دورہ کے موقعے یونیورسٹی کے انڈسٹریل ایسوسی ایٹ ارسلان غنی سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی سے پاکستانی کمپنیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں جس سے قومی خدمت میں اپنا حصہ ڈالنے کے علاوہ عالمی مارکیٹ تک رسائی کے مواقع میسر آئیں گے.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ فیصل آباد میں چھوٹے اور درمیانی اقسام کے 7000انٹرپرائزز کام کر رہے ہیں جو سی پیک جیسے میگا پراجیکٹ سے مستفید ہونگے.
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…