Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ پاکستانی کمپنیوں کے لئے قومی خدمت میں حصہ ڈالنے اور عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنےکے مواقع فراہم کرے گا… احمد حسن ،چئیرمین ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس سٹینڈنگ کمیٹی برائےسی پیک
Latest News Urdu - July 18, 2019

سی پیک منصوبہ پاکستانی کمپنیوں کے لئے قومی خدمت میں حصہ ڈالنے اور عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنےکے مواقع فراہم کرے گا… احمد حسن ،چئیرمین ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس سٹینڈنگ کمیٹی برائےسی پیک

Enter Your Summary here.

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزسٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین احمد حسن نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی کیمبرج یونیورسٹی کے دورہ کے موقعے یونیورسٹی کے انڈسٹریل ایسوسی ایٹ ارسلان غنی سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی سے پاکستانی کمپنیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں جس سے قومی خدمت میں اپنا حصہ ڈالنے کے علاوہ عالمی مارکیٹ تک رسائی کے مواقع میسر آئیں گے.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ فیصل آباد میں چھوٹے اور درمیانی اقسام کے 7000انٹرپرائزز کام کر رہے ہیں جو سی پیک جیسے میگا پراجیکٹ سے مستفید ہونگے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…