سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے واسطے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔چھینگ شینزونگ،چینی محقق۔
Enter Your Summary here.
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اپنی کامیابی کے سفر کو طے کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔چین کے محقق چھینگ شیزونگ کے مطابق اس منصوبہ کی تکمیل سے دنیا بھر کے مختلف مما لک کے لئے سرمایہ کاری کے نئے مواقع میسر آئینگے۔اس کے علاوہ ان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو مشرقی وسطی اور مشرقی ایشیاء کے مختلف ممالک کو سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے لئے تجارت دوست ماحول کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ ان کے مطابق سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل پارک اور زراعتی زونز کے مضبوط ہونے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…