Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے واسطے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔چھینگ شینزونگ،چینی محقق۔
Latest News Urdu - July 27, 2019

سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے واسطے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔چھینگ شینزونگ،چینی محقق۔

Enter Your Summary here.

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اپنی کامیابی کے سفر کو طے کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔چین کے محقق چھینگ شیزونگ کے مطابق اس منصوبہ کی تکمیل سے دنیا بھر کے مختلف مما لک کے لئے سرمایہ کاری کے نئے مواقع میسر آئینگے۔اس کے علاوہ ان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو مشرقی وسطی اور مشرقی ایشیاء کے مختلف ممالک کو سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے لئے تجارت دوست ماحول کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ ان کے مطابق سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل پارک اور زراعتی زونز کے مضبوط ہونے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط