سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمنٹ زون کے قیام کی تجویز۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چین کے چہارانسٹیٹیوٹ کے رفیق کلیہ شینگ زیحونگ نے پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمینٹ زون کے قیام کی تجویز دی ہے ان کامزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی بہتری کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اقوامِ عالم زرعی شعبے پر خصوصی توجہ دے کرخصوصاً فصلوں کی پیداوار کو بڑھانے,زرعی اجناس کے تبادے اور اس شعبے میں تحقیق کے فروغ کے ذریعے ترقی و خوشحالی کی منزلوں کو چھوتے ہیں.اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کو ڈیپ پراسیسنگ اور فصلوں کی پیداوار میں بہتری جیسے چینی تجربات سے استفادہ کرنے کی تجویز دی
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…