Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمنٹ زون کے قیام کی تجویز۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 15, 2019

سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمنٹ زون کے قیام کی تجویز۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چین کے چہارانسٹیٹیوٹ کے رفیق کلیہ شینگ زیحونگ نے پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمینٹ زون کے قیام کی تجویز دی ہے ان کامزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی بہتری کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اقوامِ عالم زرعی شعبے پر خصوصی توجہ دے کرخصوصاً فصلوں کی پیداوار کو بڑھانے,زرعی اجناس کے تبادے اور اس شعبے میں تحقیق کے فروغ کے ذریعے ترقی و خوشحالی کی منزلوں کو چھوتے ہیں.اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کو ڈیپ پراسیسنگ اور فصلوں کی پیداوار میں بہتری جیسے چینی تجربات سے استفادہ کرنے کی تجویز دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…