Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی فلاح و بہبود کے لیے مدد فراہم کررہا ہے۔
Latest News Urdu - October 2, 2021

سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی فلاح و بہبود کے لیے مدد فراہم کررہا ہے۔

.

سی پیک پاکستان کی معیشت اور اس کے عوام کی خوشحالی کے مقصد کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے “ژاؤکانگ” کی اصلاح اس تصور کی وضاحت کرتی ہے اوراس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خوشحالی کی مناسب سطح چینی قوم کا دیرینہ خواب ہے۔ یہ اس بات پر بھی عکاسی کرتا ہے کہ کوئی قوم تبھی خوشحال ہو سکتی ہے جب وہ مسلح تصادم سے گریز کرے اور ترقی کے ہر پہلو جیسے سیاست ، معیشت ، ثقافت ، معاشرے ، ماحولیات ، موسمیاتی تبدیلی اور سیکورٹی کے شعبوں پر خاص توجہ دے۔ جیسا کہ چین اس خواب کو پورا کرنے میں کامیاب رہا ہے کیونکہ اس نے 10 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔ یہ چین کی عالمی شراکت ہے کیونکہ اس نے عالمی خوشحالی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہےاور پاکستان کو غربت سے نکال کر عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی فلاح و بہبود کے لیے مدد فراہم کررہا ہے۔

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …