Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کے اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کے لئے ایک اہم محرک ہے: صدر آزاد جموں کشمیر۔
Latest News Urdu - July 7, 2020

سی پیک پاکستان کے اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کے لئے ایک اہم محرک ہے: صدر آزاد جموں کشمیر۔

Enter Your Summary here.

آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزلوشن کے زیر اہتمام سوال و جواب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے مابین مضبوط باہمی تعلقات کا مظہر ہے۔ صدر اے جے کے نے مزید کہا کہ سی پیک پر بلا تقریق انفرادی ، سیاسی یا صوبائی قومی اتفاق رائے موجود ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں ، صدر آزاد جموں و کشمیر نے سی پیک میں کسی قسم کی سست روی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ نیزصدر نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کیا اور سی پیک کو پاکستان کے لئے اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کے لئے ایک اہم محرک قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …