سی پیک کے تحت تھر بلاک ۔2 وبائی صورتحال کے دوران بھی غیر متاثر۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کی کامیابیوں کا سفر بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک کے تحت منصوبوں پر عمل درآمد متاثر نہیں رہا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ تھر انرجی لمیٹڈ اور حبکو کے ذریعے چلنے والا 330میگاواٹ تھر بلاک-II بجلی گھر پر عمل درآمد وبائی صورتحال کے باوجود متاثر نہیں ہوا ہے اور اس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ اس خاطر خواہ پیشرفت نے 805 براہ راست مقامی ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …