Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت علاقائی اتحاد کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی سفیر، یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - August 3, 2020

چین سی پیک کے تحت علاقائی اتحاد کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی سفیر، یاؤ جِنگ۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اتحاد اور تجارت کو فروغ دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے چین سفیر یاؤ جِنگ نے مزیدکہا کہ بندرگاہ قاسم ،گوادر اور کراچی بندرگاہ سمیت پاکستان میں بندرگاہوں کی ترقی سے علاقائی رابطہ سازی کو تیز تر کیا جائے گا۔ گوادر سے قندھار جانے والی ریلوے سے علاقائی تجارت اور آمدورفت کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کے تحت علاقائی تعاون اور اتحاد کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔

Comments Off on چین سی پیک کے تحت علاقائی اتحاد کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی سفیر، یاؤ جِنگ۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …