Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت تھر بلاک ۔2 وبائی صورتحال کے دوران بھی غیر متاثر۔
Latest News Urdu - August 3, 2020

سی پیک کے تحت تھر بلاک ۔2 وبائی صورتحال کے دوران بھی غیر متاثر۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کی کامیابیوں کا سفر بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک کے تحت منصوبوں پر عمل درآمد متاثر نہیں رہا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ تھر انرجی لمیٹڈ اور حبکو کے ذریعے چلنے والا 330میگاواٹ تھر بلاک-II بجلی گھر پر عمل درآمد وبائی صورتحال کے باوجود متاثر نہیں ہوا ہے اور اس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ اس خاطر خواہ پیشرفت نے 805 براہ راست مقامی ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت تھر بلاک ۔2 وبائی صورتحال کے دوران بھی غیر متاثر۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …