Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے زراعت اورسائنس و ٹیکنالوجی قائم کیا جائے گا: اسد عمر
Latest News Urdu - March 16, 2020

سی پیک کے تحت جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے زراعت اورسائنس و ٹیکنالوجی قائم کیا جائے گا: اسد عمر

.

صدر ِ پاکستان عارف علوی کے اپنے چینی  ہم منصب کی دعوت پر چین  کے دورے سے قبل وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے تحت زراعت و سائنس و ٹیکنالوجی کے لئے دو نئے مشترکہ ورکنگ گروپس کے قیام کے لئے بیجنگ میں مفاہمت ناموں پر دستخط کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سی پیک کے پہلے مرحلے کو وسعت دینے کی ایک کڑی  ہے جو بنیادی طور پر انفراسٹریکچر کی ترقی اوراقتصادی شراکت داری سے مشروط تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…