سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل،سردار عثمان بزدار۔
.
ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ڈی جی سی سی آئی) کے نومنتخب صدر خواجہ جلال الدین رومی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نےکہا ہےکہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون پسماندہ علاقوں کے لئے معاشی نمو کا راستہ ہموار کریں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان ایس ای زیڈ میں صنعتی سیٹ اپ سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔واضح رہے کہ اب تک صوبہ پنجاب کے لئے 13 صنعتی زون تجویز کیے جا چکے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …