سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے گا۔
.
واضح رہے کہ حکومت سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی زون (آر ایس ای زیڈ) پر بروقت عمل درآمد اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنےکے لئے پرعزم ہے۔ رشکئی ایس ای زیڈ بنیادی طور پر پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی اور صنعتی کاری کو فروغ دے گا۔ ترجمان بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے آگاہ کیا کہ رشکئی ایس ای زیڈ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت خیبر پختونخواہ حکومت چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) کے اشتراک سے تیار کیا جائے گا اور امکان ہے کہ اس سال چینی صدر کے ایک اعلٰی سطحی دورے کے دوران اس کا افتتاح کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …