Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے بیج تعاون نہایت خوش آئند۔
Latest News Urdu - April 28, 2022

سی پیک کے تحت زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے بیج تعاون نہایت خوش آئند۔

.

ایک بیان میں پاکستان بزنسز فورم (پی بی ایف) کے نائب صدر احمد جواد نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے ساتھ بیج  تعاون سے زرعی پیداوار کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ اب مختلف قسم کے رجسٹریشن اور بیج کے سرٹیفیکیشن فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں،انہوں نے مناسب قیمتوں پر زیادہ مقدار میں تصدیق شدہ بیج تیار کرنے اور پاکستانی کسانوں کو بہترین بیجوں کی فراہمی کو ہموار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے بیج تعاون نہایت خوش آئند۔

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…