Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سوکی کناری پراجیکٹ کے پاکستانی عملے کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ۔
Latest News Urdu - September 26, 2021

سی پیک کے تحت سوکی کناری پراجیکٹ کے پاکستانی عملے کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ۔

.

پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تیز رفتار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ چین کووڈ-19وباکے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔اس ضمن میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تمام پاکستانی عملے کو ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کووڈ-19 وبائی مرض پر قابو پانے میں کامیابی کو یقینی بنائے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت سوکی کناری پراجیکٹ کے پاکستانی عملے کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…