سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔
Enter Your Summary here.
سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ایس کے ایچ پی پی) نےیونٹ 4 کی بلندی بھی کامیابی سے حاصل کی ہے جو اس منصوبے کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ فور کی بلندی کا کامیابی سے حصول پراجیکٹ کے انجینئر اور ورکرز کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔ 884 میگاواٹ کا ایس کے ایچ پی پی سی پیک خیبر پختونخواہ کے حصے کے طور پر مانسہرہ، خیبر پختونخوا میں دریائے کنہارپر تعمیر کیاجا رہا ہے۔ یہ منصوبہ جو سکی کناری ہائیڈرو (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ذریعے کیا جا رہا ہے اسے چائنا گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی آئی) نے اسپانسر کیا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…