سی پیک کے تحت 9کول فائرڈ پاور پراجیکٹس میں سے 4مکمل۔
.
ایک عہدیدار کے مطابق سی پیک کے تحت 4 کول فائرڈ پاور پراجیکٹس جن میں 1320 میگاواٹ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ، 1320 میگاواٹ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ، 1320 میگاواٹ حب کول پاور پلانٹ اور 660 میگاواٹ تھر کول اینگرو پاور پراجیکٹ شامل ہیں پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں جبکہ باقی پانچ منصوبے تکمیل کےمختلف مراحل میں ہیں۔زیرِ تعمیر منصوبوں میں 330 میگاواٹ تھر کول، 1320 میگاواٹ تھر کول، 330 میگاواٹ تھر کول اور 300 میگاواٹ امپورٹیڈ کول شامل ہے جبکہ 1320 میگاواٹ تھر کول کو انڈیکیٹیو جنریشن کیپیسٹی ایکسپینشن پلان (آئی جی سی ای پی) میں شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ نو کوئلے پر مبنی پاور پراجیکٹ کی مجموعی توانائی کی پیداواری صلاحیت 8,220 میگاواٹ ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …