سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کے تحت 300,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔
.
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میاں کاشف نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کے لئے موجودہ حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ حکومت نے ملک میں صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) مقامی لوگوں کے لئے 300,000 سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لائے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





