عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں سے قطع نظر پاک چین تعلقات غیر متزلزل گے،ترجمان،چینی وزارت خارجہ
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ جنہوں نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے سرکاری دوطرفہ دوروں کی پہلی منزل چین کو چنا اس سے پوری طرح ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت ہماری سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں فریقوں نے بہت سے پہلوؤں میں اہم اتفاق رائے کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






