Home Latest News Urdu وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک سمیت کئی اہم منصوبوں کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کوبریفنگ دے گی۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 18, 2019

وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک سمیت کئی اہم منصوبوں کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کوبریفنگ دے گی۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک کے کئی پہلوؤں سمیت  کئی اہم منصوبوں کے علاوہ آئی  ایم ایف کے نئے قرضوں کے اجراء اور چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کو بریفنگ دے گی.واضح رہے کہ پاکستان نے چین کے ساتھ سی پیک منصوبہ کے تحت کئی پراجیکٹس کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں اور یہ میگا پراجیکٹ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہےجس میں سماجی فلاح وبہبود کے شعبے پر خاص توجہ دی جائے گی.اس دوران ادائگیوں کے نظام میں توازن کے نکتہ جات کو بھی زیرِ بحث لایا جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…